تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لیاری میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک،علاقے میں کشیدگی

جنگ نیوز -
کراچی… لیاری کے علاقے عیدولائن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ تین سے زائد زخمی ہو گئے? فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے م?ں کشیدگی پھیل گئی جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال میں منتقل کر دیا گیا? عیدولائن میں فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.