تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سبز چائے رحم کے سرطان کے خلاف نہایت مفید پائی گئی،تحقیق

جنگ نیوز -
سڈنی…سبز قہوہ خواتین کو رحم کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے? بلیک گرین یا ہربل ٹی کے چار کپ دن میں پینے سے اس سرطان کے خطرات 30 فیصد تک کم ہوتے دیکھے جا چکے ہیں? کوئین لینڈ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ کی یہ تحقیق پروفیسر ڈاکٹر نیگل کرسیٹینا نے مکمل کی? انہوں نے کہا کہ اس سے قبل جب میں نے یہ دیکھا کہ کہا جاتا ہے کہ سبز چائے پینے سے رحم کا سرطان بڑھ جاتا ہے تو میں نے اس پر کام شروع کیا لیکن مجھے اس کے برعکس نتائج ملے? میں نے کم از کم 27 ہزار خواتین سے متعلق اعداد و شمار اکٹھے کئے مگر پہلی تحقیقات کے رزلٹ درست معلوم نہ ہو سکے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.