تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ن لیگ کی 5خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کیلئے درخواست مسترد

جنگ نیوز -
لاہور…لاہورہائی کورٹ نے مسلم لیگ(ن)کی پانچ خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کے لئے دائر درخواست مسترد کردی?مسلم لیگ(ن)کی پانچ خواتین اراکین پنجاب اسمبلی صائمہ محی الدین، شگفتہ قاضی، محمودہ چیمہ،راحیلہ خادم حسین اورفرح دیباکی نااہلی کے لئے درخواست ایڈووکیٹ طارق عزیزنے دائرکی تھی?جس میں موقف اختیارکیاگیاتھاکہ ان پانچوں خواتین اراکین کی بی اے کی ڈگریاں جعلی ہیں اس لئے ان کی رکنیت ختم کرکے نااہل قرار دیاجائے? ہائی کورٹ نے سماعت کے بعد ایڈووکیٹ طارق عزیزکی درخواست مسترد کردی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.