تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

انسانی ذہن کو دھوکا دیتے حقیقت سے قریب ترین مجسمے

جنگ نیوز -
فلاڈلفیا…مجسمے خواہ کتنی ہی صفائی اور مہارت سے کیوں نہ بنائے گئے ہوں کہیں نہ کہیں ان میں مصنوئی پن جھلک ہی جاتا ہے تاہم امریکا میں ایک ایسی فن کارہ بھی ہے جس کے بنائے ہوئے مجسموں کو دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے? امریکی ریاست فلاڈلفیا کی یہ آرٹسٹ قدرتی طور پر تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ہے جس کے بنائے ہوئے انسانوں کے مجسمے عقل کو دنگ کر دیتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.