تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کینیڈی اور مارلن منرو کی اکلوتی ایک ساتھ تصویر سامنے آ گئی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…سا بق امریکی صدرجان ایف کینیڈی اور ہالی ووڈ ہیر و ئن مارلن منر و کی ایک ساتھ لی جا نے والی واحد تصویر منظر ِ عام پر آ گئی ہے ?یہ تصویرMay 19 1962 کو ڈیمو کر یٹک پارٹی کی ایک تقر یب کے دوران لی گئی تھی اور اڑتا لیس سال بعد اسے نیلام کے لیے پیش کیا جائے گا ?اس تصویر میں جان ایف کینڈی کا چہرہ نما یا ں نہیں ہے اور ایسا محسو س ہو رہا کہ وہ کیمرے کی جا نب دیکھنے سے اجتناب بر ت رہے ہیں ? ما رلن منر و اور جا ن ایف کینیڈ ی کے گہرے معا شقے کے با جو د یہ وا حد تصویر ہے جس میں وہ ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں ?واضح رہے کہ امریکی خفیہ ادار وں کو اس سلسلے میں واضح ہدایت دی گئی تھیں کہ کسی بھی فو ٹوگرا فر کو صدر کینڈی اور ما رلن منر و کی تصاویر نہ اتار نے دی جائیں اور اگر ایسا ہو تو تمام تصاویر ضا ئع کر دی جا ئیں،تاہم خو ش قسمتی سے بچ جا نے والی یہ واحد تصویر ہے جو جلد نیلا م کے لیے پیش کی جائے گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.