تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

’سوائن‘ فلو سے18ہزار اموات کی لیبارٹری تصدیق ہو گئی،رپورٹ

جنگ نیوز -
’سوائن‘ فلو سے18ہزار اموات کی لیبارٹری تصدیق ہو گئی،رپورٹ

لندن…فارن ڈیسک…عالمی ادارہ صحت کے مطابق سوائن فلو سے18ہزار اموات کی لیبارٹری تصدیق ہو گئی ہے لیکن اس وائرس سے اموات اس سے بہت زیادہ ہیں? برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ کے مطابق یہ وائرس تاحال کئی ممالک خاص کر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.