تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

وسطی امریکا، بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد135ہو گئی

جنگ نیوز -
گوئٹے مالا…فارن ڈیسک…وسطی امریکا میں شدید بارشوں سے 135افراد ہلاک ہو گئے ،امریکی اخبار کے مطابق شدید بارشوں سے اس علاقے سے ایک لاکھ 50ہزار افراد کو محفوظ مقام پر پہنچادیا گیا ہے? گوئٹے مالا میں109افراد جب کہ ہنڈرس میں17افراد ہلا ک ہو ئے? میکسیکو کے شمال سے آنے والا شدید طوفان ان ممالک میں بارشوں کی وجہ بنا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.