تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف

جنگ نیوز -
لاہور…وزیراعلی? پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے،ہم اپنی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں ،تمام ادارے مستعد اور چوکس رہیں?یہ بات انہوں نے ایوان وزیراعلی? میں امن و مان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب میں کہی?اجلاس میں جناح اسپتال میں دہشت گردی کے واقعہ کے مختلف پہلووں سے تفصیلی جائزہ لیا گیا?وزیراعلی? پنجاب نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر یہ جنگ جیتنا ہو گی?وزیراعلی? کا کہنا تھا کہ جناح اسپتال م?یں افسوسناک واقعہ سیکیورٹی انتظامات ،پولیس اور اایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.