تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایشیاکپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کاانتخاب سمجھ سے بالاترہے،وقار یونس

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقاریونس کاکہناہے کہ ایشیاکپ کے لیے35ممکنہ کھلاڑیوں کاانتخاب سمجھ سے بالاترہے ،جبکہ دورہ انگلینڈ،ایشیا کپ سے زیادہ اہمیت کاحامل ہے?لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقاریونس نے کہاکہ شاہدآفریدی سے اچھی قیادت کی توقع ہے،جبکہ انہیں امید ہے کہ ایشیاکپ میں ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی البتہ وہ سمجھتے ہیں کہ دورہ انگلینڈ ایشیاکپ سے زیادہ اہم ہے?پاکستان ٹیم کے کوچ نے کہاکہ وہ عاقب جاوید کی بطوراسسٹنٹ کوچ تقرری پرتبصرہ نہیں کرسکتے،انہیں یہ ذمہ داری بورڈ نے دی ہے?انہوں نے کہاکہ پاکستان ٹیم یکجاہوکرکھیلی توضرورکامیاب ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.