تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کے ایس ای میں تیزی،100انڈیکس9499پوائنٹس پر پہنچ گیا

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی اور انڈیکس دس ہزار پانچ سوپوائنٹس کی سطح کے قریب بند ہوا ?بدھ کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور یہ رحجان تمام دن جاری رہا? اسٹاک مارکیٹس میں نئی پروڈکٹس کے اجرا کی اطلاعات پر سرمایہ کار انرجی ، بینکنگ اور سیمنٹ سیکٹرز میں سرگرم نظر آئے ?کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس204 پوائنٹس اضافے کے ساتھ نو ہزار499 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری حجم11کروڑشیئرز رہا?بدھ کوسب سے زیادہ کامlotte پاکستان کے شیئرز میں ہواجس کی قیمت ایک روپے اضافے کے ساتھ9 روپے14 پیسے ہوگئی ?دوسری جانب کے ایس ای تھرٹی انڈیکس241 پوائنٹس اضافے کے ساتھ نو ہزار422 پوائنٹس پر بند ہوا ? تجزیہ کاروں کے مطابق مارکیٹ میں بجٹ کے اعلان تک کاروباری سرگرمیاں اتار چڑھاؤ کا شکار رہ سکتی ہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.