تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

زمزمہ گیس فیلڈ سے سپلائی10 کروڑ مکعب فٹ یومیہ کی کمی

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . .زمزمہ گیس فیلڈ سے گیس سپلائی10 کروڑ مکعب فٹ یومیہ کم ہوگئی?سوئی سدرن گیس کمپنی ذرائع کے مطابق سہون کے قریب بی ایچ پی بلٹن کے زیر نگرانی چلنے والی زمزمہ فیلڈ سے تکنیکی نقص کے باعث گیس سپلائی میں کمی آئی ہے?ذرائع نے بتایا کہ اس10 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس کی قلت کا دباؤ،، کے ای ایس سی اور پیپکو کو منتقل کر دیا ہے، ذرائع نے مزید بتایا کہ گیس فیلڈ کو دو سے تین دن میں دوبارہ آپریشنل کر دیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.