5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
برطانیہ:کمبریامیں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے متعددافرادہلاک
جنگ نیوز -
لندن . . . . . کمبریامیں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے متعددافرادہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں?برطانوی پولیس کے مطابق فائرنگ ڈیرک برڈ نامی شخص نے کی جس کی تصویر پولیس نے جاری کردی ہے? مقامی ریڈیو کے مطابق 4 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے?فائرنگ کے بعد کمبیریا،وائٹ ہیون،سی اسکیل اورکونسٹن کے علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے ?پولیس نے ان علاقوں کے رہائشوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے?