تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اومان کی غیر قانونی تارکین وطن کو مزید دو ماہ کی مہلت

جنگ نیوز -
مسقط …جنگ نیوز… اومان کی حکومت نے ملک میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے تارکین وطن کو مزید دو ماہ کی مہلت دی ہے تاکہ وہ جرمانوں کی ادائیگی کے بغیر وطن واپس لوٹ سکیں? اومان کی وزارت محنت کے مطابق ملک میں ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن کام کر رہے ہیں جن میں بڑی تعداد میں پاکستانی بھی شامل ہیں? اس سال جنوری میں حکومت نے انہیں تین ماہ کی مہلت دی تھی جس میں بعد ازاں 31 مئی تک توسیع کی گئی تھی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.