تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی : طوفان کے پیش نظر ساحلی تفریح سے باز رہنے کا انتباہ جاری

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے ساحلوں پر طوفان کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کے سمندرمیں جانے پر پابندی عائد کردی گئی ?سمندری طوفان”پیٹ“کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو ساحلی تفریح سے باز رہنے کے لئے وارننگ جاری کی گئی ہے اس مقصد کے لئے کراچی میں سی ویو کے متعدد مقامات پر انتظامی اداروں کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے لوگوں کو سمندر میں جانے سے منع کیا جارہاہے جبکہ کلفٹن کی ساحلی پٹی پرجگہ جگہ تعینات پولیس اہلکاربھی تفریح کی غرض سے آنے والے لوگوں کو سمندر میں جانے سے روک رہے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.