5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اسلام آباد جانیوالی پرواز کے پائلٹ نے کاک پٹ میں خاتون مسافرکوبٹھالیا
جنگ نیوز -
کراچی… اسلام آبادجانیوالی پروازمیں پائلٹ نے خاتون مسافرکوکاک پٹ میں بٹھالیا ہے?پی آئی اے ذرائع کے مطابقکراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں ایک خاتون کاک پٹ میں موجود ہیں جو سول ایوی ایشن کے قانون کی خلاف ورزی ہے، سی سی اے قوانین کے مطابق کاک پٹ میں کوئی غیر متعلقہ شخص نہیں بیٹھ سکتا?پی آئی اے ذرائع کے مطابقجہازکے دروازے بندہو چکے،اندرکاکچھ نہیں پتا?ایک مسافر کے مطابق مذکورہ پرواز کے مطابق پائلٹ کے ساتھ گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس خاتون بیٹھی ہیں?قانون کے مطابق ٹیک آف ،لینڈنگ کے وقت غیرمتعلقہ افرادکاک پٹ میں نہیں بیٹھ سکتے ?