تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاہور:جناح اسپتال دہشت گردی کے9زخمیوں کاعلاج جاری

جنگ نیوز -
لاہور…لاہورکے جناح اسپتال میں ساتھی کوچھڑانے کیلئے آنیوالے دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی9افرادکاعلاج جاری ہے،جن میں سے3 کی حالت تشویشناک ہے ?پیراورمنگل کی درمیانی رات دہشت گردی کے واقعے میں جناح اسپتال میں خاتون اور3پولیس ملازمین سمیت5افراد شہیداورچارماہ کے بچے سمیت9افرادزخمی ہوگئے تھے علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے،انہوں نے مزیدبتایاکہ جمعے کوماڈل ٹاون میں احمدیوں کی عبادت گاہ پرہونیوالی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے5افرادبھی اسپتال میں زیر علاج ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.