تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جونیئرز کو موقع ملاتو سینئرز کی کمی ضرورپوری کردینگے، سلمان بٹ

جنگ نیوز -
لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ سینئر کی ٹیم میں موجودگی اچھی ہوتی ہے،لیکن انہیں بھی ایک دن جانا ہی ہے،اس لیے نوجوانوں کو بھرپور محنت کرنا ہو گی،جونیئرز کو موقع ملاتو سینئرز کی کمی ضرورپوری کردینگے?پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نائب کپتان بنائے جانے کے بعدلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ وہ اس ذمہ داری کو اچھے طریقے سے نبھانے کی کوشش کریں گے?ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہ جارح مزاج کھلاڑی ہیں?سینئر کھلاڑیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے متعلق سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ ان کی موجودگی اچھی بات ہے لیکن ہر کھلاڑی کو ایک دن جانا ہی ہوتا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.