تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارت نے برطا نیہ سے کو ہ نور ہیرے کی واپسی کا مطا لبہ کردیا

جنگ نیوز -
نئی دہلی…جنگ نیوز…بھارت نے بر طا نیہ سے کو ہ نو ر ہیرے کی وا پسی کا مطا لبہ کر دیا ہے? بھارتیمحکمہ آ ثارِ قدیمہ کے ڈا ئریکٹر جنرل سین گپتا گوتم کا کہنا ہے کہ برطا نوی راج میں ہند و ستا ن سے با ہر منتقل کیے جانے والے تمام نوادرات کی فہرست مرتب کی جارہی ہے? فہر ست کے مکمل ہو نے کے بعد ان کی واپسی کیلئے عالمی مہم چلا ئی جا ئے گی اور برطا نوی عجا ئب گھر وں اور برطانوی شا ہی ذخیرے میں شامل ہندوستا نی نو دارا ت واپس لا ئیں جا ئیں گے ?واضح رہے کہ کو ہ نو ر ہیر ے کو پہلی بار 1850 میں برطا نوی ملکہ وکٹو ریہ کے سامنے پیش کیا گیا جبکہ1877 میں اسے برطا نوی شا ہی زیورات میں شا مل کر لیا گیا ، ملکہ الیگزنڈرا وہ پہلی برطا نوی ملکہ تھیں جن کے تاج میں کو ہ ِ نور ہیرا جڑاگیا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.