تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آئرن بے بی کی ویڈیو نے انٹر نیٹ پر دھو م مچا دی

جنگ نیوز - لانس اینجلس…جنگ نیوز…ہا لی ووڈ کی مشہور فلم آئرن مین سے متا ثر ہو کر بنا ئی گئی ویڈیو آئرن بے بی نے انٹر نیٹ پر دھو م مچا دی ہے،جسے اب تک دنیا بھر میں 2.7ملین افراد یو ٹیوب پر دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں? اس ویڈیو کا مر کز ی کر دار ایک ننھی بچی ہے جس نے مکمل طو ر پر آئرن مین کا لبا س زیب تن کیا ہو اہے?مختصر دورانیے والی اس دلچسپ ویڈیو میں یہ بچی آئرن بے بی کا روپ دھا ر کر اپنے مشن پر روانہ ہوتی ہے اورفضا کی بلندیو ں میں تیز رفتا ری سے اڑتی ہوئی اپنے خرگو ش دشمنوں پر لیزر گن سے حملہ کر کے انھیں ہلاک کر دیتی ہے?تھری ڈی تکنیک کی مدد سے بنا ئی گئی اس ویڈیو کو اس بچی کے والد نے بنا یا ہے جو کہ پیشے کے اعتبا ر سے ایک فلمساز ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.