تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ڈھاکا میں5 منزلہ عمارت گرگئی،ہلاک افراد کی تعداد22 ہوگئی

جنگ نیوز -
ڈھاکا میں5 منزلہ عمارت گرگئی،ہلاک افراد کی تعداد22 ہوگئی

ڈھاکا…بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 22 ہوگئی ہے جبکہ ملبے میں ممکنہ طور پرموجود کئی دیگر افراد کی تلاش جاری ہے?تیزگاون کے علاقے بیگن باری میں گری عمارت کے ملبے کوہٹانے کی کوشش جاری ہے جس میں فوج کے اہلکار بھی شریک ہیں? مگربجلی کی تاروں اور پائپ لائنز سے گیس کے اخراج کے سبب امدادی کاموں میں مشکلات کاسامنا ہے?تاہم فائرفائٹرزابتک 21افرادکو زندہ نکالنے میں کامیاب ہوچکے ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.