تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سمندری طوفان کا خطرہ،بدین کے ساحلی علاقوں سے انخلا شروع

جنگ نیوز -
سمندری طوفان کا خطرہ،بدین کے ساحلی علاقوں سے انخلا شروع

بدین…سمندری طوفان پیٹ کے خطرے کے پیش نظرزیروپوائنٹ سمیت ضلع بدین کے تمام ساحلی علاقوں سے مکینوں کا انخلا شروع کردیاگیاہے?ذرائع کے مطابق محکمہ ریونیو،ٹی ایم اے اور پولیس کے اہلکاروں نے ساحلی پٹی کے علاقوں سے مکینوں کا انخلاشروع کردیاہے?ڈی ڈی او ریونیوگولارچی حاجن اجن کے مطابق دوسوسے زائد افراد کوزیروپوائنٹ سے گولارچی میں گرلز ہائرسیکنڈری اسکول میں قائم ریلیف کیمپ میں منتقل کردیاگیاہے جبکہ صبح نوبجے تک مجموعی طورپرایک ہزار سے زائدافراد کی زیروپوائنٹ سے گولارچی میں قائم ریلیف کیمپ میں منتقلی کاکام مکمل کرلیاجائے گا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.