تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہمیں پاکستان کی جانب رویے کو مثبت کرنا ہو گا،ایس ایم کرشنا

جنگ نیوز -
واشنگٹن…بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کی جانب رویے کو مثبت کرنا ہوگا اور یہ کہ ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلی تک جلد رسائی مل جائے گی?واشنگٹن میں بھارتی ذرائع سے بات کرتے ہوئے کرشنا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب رویے کو لازمی بہتر اور مثبت بنانا ہوگا? انہوں نے بتایا کہ ممبئی حملوں کے ملزموں کی مدد کے الزام میں گرفتار امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلی تک بھارت کو رسائی جلد مل جائے گی? انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہیڈلی تک رسائی کافی سودمند ثابت ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.