تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

تمباکو نوشی کرنے والے افراد ڈپریشن کا زیادہ شکار ہوتے ہیں، تحقیق

جنگ نیوز -
نئی دہلی…تمباکو نوشی کرنے والے ان افراد سے دگنا ڈیپریشن کا شکار ہوتے ہیں جو تمباکو نوشی نہیں کرتے یونی ورسٹی آف اوٹاگوکی تحقیق کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد ان لوگوں کی نسبت زیادہ ڈیپریشن اور مایوسی کا شکار ہوتے ہیں جو تمباکو نوشی نہیں کرتے?تحقیق میں 18،21 اور25سال کے ایک ہزار افراد پر سگریٹ نوشی کی عادات پر مطالعہ کیا گیا جس سے واضح طور پر پتا چلا کہ تمباکو نوشی اور ڈیپریشن میں گہرا تعلق ہے لیکن اس تعلق کا سبب واضح نہیں ہوسکا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.