5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
سونم کپور چپس کھا کھا کر پیٹ کے بخار میں مبتلا
جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی ووڈ اداکارہ اور انیل کپور کی بیٹی سونم کپور اسکاٹ لینڈ میں فلم موسم کی شوٹنگ کے دوران پیٹ کے بخار میں مبتلا ہوگئی ہیں?سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پروفائل پر سونم نے ایک پیغام تحریر کیا ہے کہ شاید وہ لذیذ چپس کھا کھاکر پیٹ کے بخار مین مبتلا ہوگئی ہیں اور سفر کرنے اور بیمار پڑنے سے انہیں سخت نفرت ہے? واضح رہے کہ سونم کپور آجکل اسکاٹ لینڈ میں ہدایتکار پنکج کپور کی فلم موسم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مدِ مقابل شاہد کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں?