تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس جاری

جنگ نیوز -
راولپنڈی …چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت ایک روزہ کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے?ذرائع کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونیوالی اس کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں سکیورٹی کی صورتحال اور فوج کے پیشہ وارانہ امور پر غور کیا جارہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.