5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
جرمنی میں دنیا کا سب سے بڑا وائلن تیار
جنگ نیوز -
برلن…سینٹرل مانیٹرنگ…جر منی میں دنیا کا سب سے بڑا وائلن تیا رکیا گیا ہے? سو کلو گرام وزنی یہ منفر د وائلن چو دہ فٹ لمبا جبکہ چا ر فٹ چو ڑا ہے?با رہ افراد نے اس وائلن کو دن رات کی محنت کے بعد مکمل کیاہے جسے ایک عا م وائلن کی طرح بجا یا بھی جا سکتا ہے?