تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلمSplice کا رنگا رنگ پریمئر

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلمSplice کا رنگا رنگ پریمئر ہوا ?لاس اینجلس میں ہونیوالے اس پر یمئر میں فلمSpliceکی کاسٹ ، ڈائریکٹر اور میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی ? فلمSpliceایک سائنس فکشن فلم ہے جس کی کہا نی دو نوجوان سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جو جو مختلف جانوروں کی جینز کراس کرکے نئی مخلوق بنا تے ہیں ، بے شمار کامیابیوں کے بعد وہ سب سے چھپ کر انسان کی جینز کو جانور کے ساتھ کراس کرتے ہیں اور اس کے نتیجے میں بننے والی مخلوقDren انکے اور دیگر لوگوں کے لیے تباہی کی وجہ بنتی ہے ، فلم کے ڈائریکٹر Vincenzo Chaneac ہیں اور یہ فلم کل ریلیز کی جا ئے گی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.