5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
سات سو گھنٹوں تک مسلسل خاموش پرفارمنس دینے والی آرٹسٹ
جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…سر بیا سے تعلق رکھنے والی ایک خا تون آرٹسٹ نے مسلسل 700گھنٹوں تک ایک کر سی پر بیٹھ کر خا مو ش پر فا رمنس دے کر ایک منفرد ریکا ڑد قائم کر دیا ہے? Marina Abramovic نا می اس خا تون نے نیو یا رک کے میوزیم آف ما ڈرن آرٹ میں ہفتے کے چھ دن باقاعدگی سے مسلسل سا ت گھنٹے تک ایک کر سی پر بیٹھ کر پر فا رمنس دی?میوزیم میں آنے والے لوگ ان کے سا منے بیٹھ جا تے اور دونو ں افراد بغیر با ت چیت کیے ایک دوسرے کو گھورتے رہتے?ان سا ت سو گھنٹوں میں ایک ہزار چا ر سو افراد ان کے سا منے بیٹھ چکے ہیں جن میں سے بعض ان کے مدِ مقا بل سات گھنٹے اور بعض دیگر محض کچھ منٹ ہی بیٹھ پا ئے?