تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جاپان،موجودہ وزیر خزانہ ناؤٹوکین کا وزیر اعظم بننے کا امکان

جنگ نیوز -
ٹوکیو…فارن ڈیسک… جاپان کے موجودہ وزیر خزانہ ناو?ٹو کین جاپان کے آئندہ وزیر اعظم ہو سکتے ہیں جیسا کہ حکمران جماعت نے انہیں اپنی حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے ?امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے تمام اخبارات نے ان کے متوقع وزیر اعظم ہونے کی نمایا ں خبریں شائع کیں?کین ایک مضبوط اور بااثر بیوروکریٹ گردانے جاتے ہیں? وہ سابق وزیر اعظم Yukio Hatoyama کی جگہ لیں گے جو عوامی دباو? کے باعث مستعفی ہو گئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.