تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پاکستان نیوی نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں ’ آپریشن مدد‘ شروع کر دیا

جنگ نیوز -
کراچی …سمندری طوفان کے پیش نظر پاکستان نیوی نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں ” آپریشن مدد “ شروع کر دیا ہے ? پاک بحریہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ سمندری طوفان سے نمٹنے کیلئے نیوی نے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے ہیں?آپریشن مدد کے تحت پاکستان نیوی کی جانب سے ساحلی علاقوں پر موجود تمام ریلیف سینٹرز کو متحرک کردیا گیا ہے?سرچ اور ریسکیو آپریشن کیلئے ہیلی کاپٹرز بھی استعمال کیے جائیں گے? اعلامئے کے مطابق پاکستان نیوی کے بحری جہازوں اور طیاروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے? کمانڈر کراچی نے ایمرجنسی رسپانس سینٹرکو بھی سرگرم عمل کر دیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.