تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی: موسم کی خرابی کے باعث کل ہونیوالے انٹر کے پرچے ملتوی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں کل انٹرمیڈیٹ بورڈکے تحت ہونیوالے تمام پرچے موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیئے گئے ہیں?چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی انوار احمد زئی کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کے باعث کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت ہونیوالے جمعے کے روز کے اسلامیات اورمطالعہ پاکستان کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں?انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق ملتوی ہونیوالے پرچے28جون کو ہوگے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.