تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
لاہور…تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ تین ہزار آٹھ سو کیوسک ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1393.64فٹ اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح1151.50فٹ ہوگئی?تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ 3ہزار800 اور اخراج95ہزار کیوسک جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد71ہزار510اور اخراج45ہزار کیوسک ہے?تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ2لاکھ8ہزار ایکڑ فٹ ہے اورمنگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 21 لاکھ 38ہزار ایکڑ فٹ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.