تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور:خواجہ سراؤں کا عدالت کے باہر پولیس کیخلاف احتجاج

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کی مقامی عدالت نے خواجہ سرا سے شادی رچانے والے ملک اقبال اور خواجہ سرا رانی کی ضمانت منظور کرلی ہے?اس موقع پر مقامی خواجہ سراؤں نے پشاور پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا? رانی اور ملک افتاب کی درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد مقامی خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پشاور پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا? ان کا کہنا تھا کہ رانی اور آفتاب کو بلا جواز گرفتار کیا گیا? خواجہ سراؤں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے حق میں نعرے بازی بھی کی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.