تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل مستعفی

جنگ نیوز -
نئی دہلی …بھارتی فوج میں ایک اوراسکینڈل سامنے آگیا،لیفٹیننٹ جنرل اے کے نندا نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگنے پر استعفی? دیدیا?بھارتی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اے کے نندا پر فوج کے ایک افسر کی بیوی نے الزام لگایا کہ گذشتہ ماہ دورہ اسرائیل کے دوران لیفٹیننٹ جنرل نے اسے جنسی طور پر ہراساں کیا جس کے بعد بھارتی فوج کے انجینئر انچیف نے آرمی چیف کو لکھ کر بھیج دیا?لیفٹیننٹ جنرل اے کے نندانے یہ ا سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد استعفی? دے دیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.