تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 9ہزار 6 سو کی حد عبور کرگیا

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی اور انڈیکس نو ہزار چھ سو پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ?جمعرات کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور یہ رحجان تمام دن جاری رہا? ایک موقع پر ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس نو ہزار651 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا سرمایہ کار انرجی اور بینکنگ سیکٹرز میں سرگرم نظر آئے ?کاروبار کے ا ختتام پر کے ا یس ای100 انڈیکس122 پوائنٹس اضافے کے ساتھ نو ہزار621 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری حجم14 کروڑ شیئرز رہا ? جمعرات کوسب سے زیادہ کامlotte پاکستان کے شیئرز میں ہواجس کی قیمت23 پیسے اضافے کے ساتھ9 روپے30 پیسے ہوگئی ?دوسری جانب کے ایس ای تھرٹی انڈیکس155 پوائنٹس اضافے کے ساتھ نو ہزار577 پوائنٹس پر بند ہوا ?تجزیہ کاروں کے مطابق مارکیٹ میں مزید ایک دو روز تیزی کا یہ رحجان برقرار رہ سکتا ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.