5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
لاہور: کوٹ عبدالمالک میں دھماکے کی اطلاع
جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے نواحی علاقے کوٹ عبدا لمالک دھماکے کی اطلاع ملی ہے? ریسکیو1122کی گاڑیاں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں ? سرکاری سطح پر دھماکے کی تصدیق نہیں کی جارہی?