تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسکردو: کھرمنگ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8افراد ہلاک، 10زخمی

جنگ نیوز -
اسکردو ... اسکردومیں سب ڈویژن کھرمنگ میں پہاڑی تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے?ذرائع کے مطابق کھرمنگ کے گاؤں مومن پا میں رات دیر گئے اچانک پہاڑی تودہ گرنے سے8افرادہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے?زخمیوں کوطولتی اسپتال کھرمنگ منتقل کیاجارہاہے?پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں آٹھ گھربھی مکمل طورپرتباہ ہوگئے ہیں?جبکہ ڈپٹی کمشنراسکردومحمد علی ہوئی اوراسسٹنٹ کمشنراسکردومحمدکی سربراہی میں امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.