5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
جنوبی کوریا کیساتھ کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے،سفارتکارشمالی کوریا
جنگ نیوز -
جنوبی کوریا کیساتھ کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے،سفارتکارشمالی کوریا
جنیوا…شمالی کوریا کے سفارت کار کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے? جنیوا میں بین الاقوامی تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں شمالی کوریا کے نائب مستقل مندوب ری جَینگ گون نے کہا کہ دونوں کوریائی ممالک کے درمیان صورت حال اتنی کشیدہ ہے کہ کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے? انھوں نے کہا کہ جنوبی کوریا اور امریکا صورت حال خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں?ری جَینگ گون نے اپنی حکومت کا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ جنوبی کوریا کے جہاز کے حادثے سے شمالی کوریا کا کوئی تعلق نہیں?