تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عطاآباد،بارش کی وجہ سے امدادی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ

جنگ نیوز -
ہنزہ…عطا آباد جھیل میں پانی کا اخراج تین ہزار کیوسک ہے اور پانی کی آمد چار ہزار کیوسک سے بڑھ گئی ہے، جب کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر سروس آج بھی معطل رہنے کا خدشہ ہے?عطا آباد جھیل سے پانی کا اخراج تین ہزار کیوسک ہے اور پانی کی آمد چارہزار کیوسک سے بڑھ گئی ہے?ادھر اسپیل وے کی چوڑائی بھی 18میٹر سے بڑھ کر32میٹر ہوگئی ہے?گزشتہ روز کی طرح گلگت اور ہنزہ میں موسم آج بھی خراب ہے اور وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جس کی وجہ سے ہیلی کاپٹر سروس آج بھی معطل رہنے کا خدشہ ہے،تاہم شاہراہ قراقرم گلگت ہنزہ سیکشن امدادی سامان کی منتقلی اور لوگوں کی آمد و رفت کے لئے سہ پہر چار بجے تک کھلا رہے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.