تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ریتک روشن کا سگریٹ نو شی تر ک کر نے سے انکا ر

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ کے اد اکا ر ریتک روشن نے سگریٹ نوشی کی عادت کو ترک کر نے سے انکا ر کر دیا ہے?ریتک نے گز شتہ سا ل ھدایت کار سنجے لیلا بھنسا نی کی فلم گذارش میں اپنے کر دار کی ضرورت کے مطابق عا رضی طور پر سگریٹ نو شی شروع کی تھی جسے چھو ڑنا ان کے لئے نا ممکن ہو گیا ہے?ریتک کا کہنا ہے کہ وہ جا نتے ہیں کہ سگریت نو شی ایک بُری عا دت ہے لیکن وہ دن میں صرف چا ر سے پا نچ سگریٹ پیتے ہیں اور بعد میں ورزش او ر بہترغذا سے جسما نی نظا م کے توازن کو برقرار رکھنے کی کو شش کر تے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.