5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ابھیشک نے فلم ’راون‘ میں بال چھو ٹے کرا کے اپنا وعدہ نبھا دیا
جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…ابھیشک بچن نے اپنی نئی آنے وا لی فلمRaavanمیں اپنے سر کے با ل چھو ٹے کر کے ھدایت کا ر Mani Ratnamسے چھ سا ل قبل کیے وعدے کو پورا کر دیاہے?چھ سال قبل Mani Ratnam کی فلم Yuvaکی ریکا رڈنگ کے دوران ابھیشک بچن کو سر کے با ل منڈوانے کا کہا لیکن ابھیشک نے انکا ر کر تے ہو ئے وعدہ کیا کہ وہ مستقبل میں ان کی کسی بھی فلم میں یہ وعدہ ضرورنبھائیں گے?Mani Ratnam نے فلم Raavanکی شو ٹنگ کے پہلے روز ہی ابھیشک کو وعدہ یا د دلا تے ہو ئے ان کا سر کے با ل منڈوا کر چھو ٹے کر دئیے ?