تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کاؤنٹی چمپئن شپ سے معطلی: دانش کنیریا نے ای سی بی سے اپیل کردی

جنگ نیوز -
لندن …پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر دانش کنیریا نے کاؤنٹی چمپئن شپ سے معطلی کیخلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے اپیل کردی ہے?پاکستانی کرکٹر دانش کنیریا انگلش کاونٹی چمپئن شپ میں ایسکس کی نمائندگی کرتے ہیں? انہیں ای سی بی نے میچ فکسنگ اور بک میکرز سے رابطے کے الزام میں تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کردیا ہے تاہم دانش کنیریا نے ایک مرتبہ پھر الزامات کی تردید کرتے ہوئے ای سی بی سے اپیل کردی ہے? انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں دانش کنیریا کی اپیل موصول ہوئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.