تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

منہ اور ناک سے بیک وقت پانچ باجے بجانے والا چینی با شندہ

جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…چین سے تعلق رکھنے والا ایک کسا ن بیک وقت اپنے نا ک اور منہ سے پا نچ با جے بجا نے کی صلا حیت رکھتا ہے?ایک مقا می فیسٹیول کے دوران اس شخص نے تین باجے اپنے منہ اور دو با جے نا ک کے دونوں نتھنوں میں رکھ کر بلند آواز میں بجا ئے اور داد وصول کی?پا نچ اشخا ص ایک وقت میں جتنی طا قت سے پا نچ با جے بجا تے ہیں یہ واحد شخص انھیں اپنے منہ اور نا ک سے بجا لیتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.