5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
مالی سال2009-10 کیلئے اقتصادی جائزہ رپورٹ آج جاری کی جائیگی
جنگ نیوز -
کراچی …رواں مالی سال2009-10 کے لیے اقتصادی جائزہ رپورٹ آج جاری کیا جائیگا جس میں مجموعی ترقی کی شرح4.1فیصد رہنے کی توقع کی جارہی ہے?رواں مالی سال2009-10کی اقتصادی جائزہ رپورٹ آج جاری کی جائیگی جس میں مہنگائی کی شرح11.5سے12.5 فیصد رہنے کی توقع کی جارہی ہے جبکہ نظر ثانی شدہ مالی خسارہ5.1 فیصد سے5.6 فیصد رہنے کاعندیہ دیا جارہاہے ?اس سے پہلے رواں مالی سال کیلئے4.9 فیصد خسارے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا?ماہر اقتصادیات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر8 ارب80کروڑ ڈالر رہ سکتی ہے جبکہ برآمدات20ارب ڈالر اور درآمدات31 ارب50 کروڑ ڈالر رہنے کی توقع کی جارہی ہے?