تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصی? میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا

جنگ نیوز -
مقبوضہ بیت المقدس …اسرائیلی پولیس نے اپنے فسطائی ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے ایک بار پھرفلسطینی مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد اقصی? جانے سے روکدیا?اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر آنیوالے بحری بیڑے پر اسرائیلی حملے کے بعد کسی ممکنہ احتجاج سے بچنے کیلئے پورے اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیاگیا ہے? اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے آج علی الصباح مسجد اقصی? جانے والے راستوں کی ناکا بندی کردی اور سیکڑوں کی تعداد میں اضافی اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں?فلسطینی نوجوانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جانے سے روک دیا گیا ہے اور صرف خواتین اور چالیس سال سے زائد عمر کے مردوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دی جارہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.