5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
آج ایشیائی مارکیٹس میں خا م تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان
جنگ نیوز -
سنگاپور …آج ایشیائی مارکیٹس میں خا م تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان دیکھا جارہا ہے? نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل جولائی کے سودے31 سینٹس کمی کے بعد74 ڈالر30 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ16 سینٹس کمی کے بعد75 ڈالر25 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?گذشتہ روز امریکا محکمہ لیبر ڈپارٹمنٹ کے جاریکردہ اعدادوشمار میں بے روزگاری کی شرح میں اضافے کے باعث سرمایہ کار محتاط دکھائی دے رہے ہیں جو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بن رہی ہے?