تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی: بندرگاہوں سے جہازوں کو نکالنے کا فیصلہ آج کیا جائیگا

جنگ نیوز -
کراچی …طوفان کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سے جہازوں کو نکالنے کا فیصلہ آج کیا جائیگا?پورٹ حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ طوفان کی شدت اور رخ دیکھ کر ہی فیصلہ کیا جائے گا کہ برتھوں پر لنگر انداز جہازوں کو نکالا جائے یا نہیں، پورٹ قاسم حکام کے مطابق پورٹ پر آپریشن بدستور جاری ہیں اور آج دو جہاز روانہ جب کہ چار لنگر انداز ہو رہے ہیں?حکام نے بتایا کہ اگر طوفان کا رخ کراچی کی جانب ہوا تو حفاظتی اقدام کے طور پر جہازوں کو برتھوں سے دور سمندر میں لے جایا جائیگا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.