5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
امریکا نے القاعدہ کے خلاف خفیہ جنگ کو وسیع کردیا،رپورٹ
جنگ نیوز -
واشنگٹن…جنگ نیوز…امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اوباما انتظامیہ نے القاعدہ کے خلاف خفیہ جنگ کا دائرہ وسیع کردیا ہے اور مزید15 ممالک میں خصوصی فورسز تعینات کردی گئیں?واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کی نئی سیکورٹی پالیسی کے تحت مشرق وسطی?، افریقہ اور سطی? ایشیا کے مزید 15 ممالک میں خصوصی فورسز تعینات کردی گئی ہیں اور اس کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے? امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسپیشل فورسز کی تعیناتی پاک افغان سرحدی علاقوں میں ڈرون حملوں کے علاوہ ہے?