تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسلام آباد ، لاہور ، پشاواور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں اور خیبر پختونخوا میں شدید زلزلہ آیا ہے?تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، پشاور، کوہاٹ، ایبٹ آباد، سوات ، مالاکنڈمیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہِ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ ہے?اسلام آباد میں زلزلے سے عمارتیں لرزنے لگیں، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ دفاتر اور گھروں سے باہر سڑکوں پر نکل آئے، تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.