5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
سکیورٹی خدشات: وزیراعلی? سندھ کا کراچی پریس کلب کا دورہ منسوخ
جنگ نیوز -
کراچی… آغا خالد… وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ نے سکیورٹی وجوہات کی بناء کراچی پریس کلب کا دورہ منسوخ کردیا? اطلاعات کے مطابق کراچی پریس کلب کی دعوت پر آج سہ پہر چار بجے وزیراعلی? سندھ نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب کرنا تھا، تاہم بعض حسا س اداروں کی جانب سے سکیورٹی خدشات ظاہر کیے جانے کے بعد انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کردیا?